خاتون صحافی سے متنازعہ گفتگو،بھارت میں کرس گیل نے ہنگامہ برپاکردیا
بنگلور(آن لائن) ویسٹ انڈین جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ایک مرتبہ پھر خاتون صحافی کو انٹر ویو دیتے ہوئے قابل اعتراض زبان استعمال کرکے اپنے لیے نئی مصیبت کھڑی کرلی ہے۔ انڈین پریمئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم کے اوپنر نے برطانوی خاتون صحافی شارلٹ ایڈورڈز کو انٹر ویو میں انتہائی… Continue 23reading خاتون صحافی سے متنازعہ گفتگو،بھارت میں کرس گیل نے ہنگامہ برپاکردیا