ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے سے انکار کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2016

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے سے انکار کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے میچز پاکستان میں کھیلنے کی پیش کش کی تھی تاہم ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے سکیورٹی وجوہات کی بناء پر پاکستان… Continue 23reading ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے سے انکار کر دیا

انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کیوں بنایا ؟اقبال قاسم ، محسن خان اور راشد لطیف ناراض ہوگئے،

datetime 17  اپریل‬‮  2016

انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کیوں بنایا ؟اقبال قاسم ، محسن خان اور راشد لطیف ناراض ہوگئے،

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستانی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق کو نیا قومی چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس پر سابق کھلاڑیوں اور اس عہدے کے مضبوط امیدواروں اقبال قاسم، محسن حسن خان اور راشد لطیف نے تعجب کا اظہار کیا ہے۔انضمام الحق، جو فی الوقت… Continue 23reading انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کیوں بنایا ؟اقبال قاسم ، محسن خان اور راشد لطیف ناراض ہوگئے،

پا کستان نے ٹیسٹ کر کٹ با رے پلا ننگ شروع کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2016

پا کستان نے ٹیسٹ کر کٹ با رے پلا ننگ شروع کر دی

کراچی(نيو ز ڈیسک ) پاکستان نے نائٹ ٹیسٹ کے حوالے سے پلاننگ شروع کر دی، کھلاڑیوں کو فلڈ لائٹس میں پنک گیند سے کھیلنے کا عادی بنانے کیلیے ویسٹ انڈیز سے ایک نائٹ ٹیسٹ کی درخواست پر غور ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کو رواں برس کے اواخر میں آسٹریلیا کا… Continue 23reading پا کستان نے ٹیسٹ کر کٹ با رے پلا ننگ شروع کر دی

ابھی وقت نہیں گزرا محنت سے بہت جلد واپس آوں گا، سعید اجمل

datetime 17  اپریل‬‮  2016

ابھی وقت نہیں گزرا محنت سے بہت جلد واپس آوں گا، سعید اجمل

لاہور( نیوز ڈیسک) جادوگر سپنر سعید اجمل نے انضمام الحق کے چیف سلیکٹر بنائے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی وقت نہیں گزرا محنت سے بہت جلد واپس آوں گا۔ اپنے ایک بیان میں سعید اجمل کا کہنا تھا کہ انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر آنے سے بہت… Continue 23reading ابھی وقت نہیں گزرا محنت سے بہت جلد واپس آوں گا، سعید اجمل

انضمام کو12 لاکھ روپے ماہانہ دینے سے بورڈکا انکار

datetime 16  اپریل‬‮  2016

انضمام کو12 لاکھ روپے ماہانہ دینے سے بورڈکا انکار

کراچی(نیوزڈیسک) پی سی بی نے انضمام الحق کو12 لاکھ روپے ماہانہ دینے سے انکار کر دیا، سابق کپتان کو افغان بورڈ بطور کوچ اتنی ہی رقم دے رہا ہے، پاکستانی حکام کے مطابق سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید 5 لاکھ روپے لیا کرتے تھے انھیں اس سے کچھ زائد معاوضہ دینا ہی ممکن ہوگا۔تفصیلات کے… Continue 23reading انضمام کو12 لاکھ روپے ماہانہ دینے سے بورڈکا انکار

مدثر نذر کی بھی ”لاٹری“ کھل گئی،کرکٹ بورڈ اہم عہدہ دینے پر تیار

datetime 16  اپریل‬‮  2016

مدثر نذر کی بھی ”لاٹری“ کھل گئی،کرکٹ بورڈ اہم عہدہ دینے پر تیار

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلئے مد ثر نذر کو بطور ڈائریکٹر ذمہ داری سونپنے جانے کا قوی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ مد ثر نذر یکم مئی سے اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔

پی سی بی نے کوئی پیشکش کی تو قبول کر لوں گا‘ ظہیر عباس

datetime 16  اپریل‬‮  2016

پی سی بی نے کوئی پیشکش کی تو قبول کر لوں گا‘ ظہیر عباس

لاہور( نیوزڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انضمام الحق ذمہ داری سنبھالتے ہیں تو یہ پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا ہوگا ،بطور آئی سی سی صدر کوئی دوسرا عہدہ بھی سنبھال سکتا ہوں اور اگر پی سی… Continue 23reading پی سی بی نے کوئی پیشکش کی تو قبول کر لوں گا‘ ظہیر عباس

انضمام الحق سلیکٹر او رکوچ بھی انضمام الحق کافیورٹ

datetime 16  اپریل‬‮  2016

انضمام الحق سلیکٹر او رکوچ بھی انضمام الحق کافیورٹ

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے سابق سپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد کو کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ کے طور پر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اوروہ مستقل کوچ کی نامزدگی… Continue 23reading انضمام الحق سلیکٹر او رکوچ بھی انضمام الحق کافیورٹ

سابق کپتان انضمام الحق کا استعفیٰ افغان کرکٹ بورڈ کو موصول ہوگیا ٗ چیئر مین افغان بورڈ نے تصدیق کر دی 

datetime 16  اپریل‬‮  2016

سابق کپتان انضمام الحق کا استعفیٰ افغان کرکٹ بورڈ کو موصول ہوگیا ٗ چیئر مین افغان بورڈ نے تصدیق کر دی 

لاہور (این این آئی)سابق کپتان انضمام الحق کا استعفیٰ افغان کرکٹ بورڈ کو موصول ہوگیا ہے جس کی چیئرمین افغان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق انضمام الحق نے پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کے بعد افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے… Continue 23reading سابق کپتان انضمام الحق کا استعفیٰ افغان کرکٹ بورڈ کو موصول ہوگیا ٗ چیئر مین افغان بورڈ نے تصدیق کر دی