لارڈز ٹیسٹ، انگلش بیٹنگ لائن یاسر شاہ کے آگے بے بس ہوگئی ،سپنر 5وکٹیں لے اڑے
لندن(آئی این پی ) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز انگلش بیٹنگ لائن یاسر شاہ کے آگے بے بس ہوگئی ،پاکستان کے 339رنز کے جواب میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 7وکٹوں کے نقصان پر253 رنز بنا لئے ،پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے… Continue 23reading لارڈز ٹیسٹ، انگلش بیٹنگ لائن یاسر شاہ کے آگے بے بس ہوگئی ،سپنر 5وکٹیں لے اڑے











































