قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے شائقین کو خوشخبری سنادی
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فٹنس کی بہت اہمیت ہے، لمبا عرصہ کھیلنے کیلئے کھلاڑیوں کو فٹنس بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے ایک انٹریو میں فٹنس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان کا… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے شائقین کو خوشخبری سنادی