اولڈ ٹریفورڈ(نیوزڈیسک)دوسرا ٹیسٹ،2001ء میں کیا ہوا تھا؟9ٹیسٹ میچوں کی جیت پر پھر خوف حاوی ہوگیا، تفصیلات کے مطابق اولڈ ٹریفورڈ انگلینڈ کا ایک ایسا کرکٹ گراؤنڈ ہے جہاں پر 2001ء میں پاکستان سے شکست کے بعد انگلینڈ کسی سے ایک میچ بھی نہیں ہارا ، آخری بار اس گراؤنڈ پر انگلینڈ کو شکست کامزہ چکھانے والی بھی پاکستان کی ہی ٹیم تھی ،انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ اس شکست کو ذہن میں رکھے ہوئے ہے اور اس بار خوش قسمتی سے ٹاس کافیصلہ بھی حق میں آنے کے بعد مزید ایڈوانٹیج حاصل ہوگیا ہے مگر پھر بھی پاکستان کے ہاتھوں شکست ان کے حواس پر اب بھی طاری ہے ، انگلینڈ پاکستان سے شکست کے بعد اس گراؤنڈ پر 9ٹیسٹ میچ کھیل چکا ہے جس میں سے 7اس نے جیتے جبکہ دو ڈرا ہوئے۔
دوسرا ٹیسٹ،2001ء میں کیا ہوا تھا؟9ٹیسٹ میچوں کی جیت پر پھر خوف حاوی ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































