سنچری بیوی کے نام کرتا ہوں ٗمصباح الحق
لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ لارڈز میں سکور کی گئی اپنی پہلی سنچری اپنی بیوی کے نام کرتے ہیں کیونکہ وہ ان کو سپورٹ کرنے کیلئے یہاں موجود ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس میں پاکستانی کپتان نے… Continue 23reading سنچری بیوی کے نام کرتا ہوں ٗمصباح الحق











































