عامر خان کو میکسیکن باکسرکنیلو الواریز کے ہاتھوں ناک آؤٹ شکست
لاس ویگاس(این این آئی) میکسیکن باکسرکانیلوالواریز نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو ڈبلیو بی سی مڈل ویٹ ٹائٹل کے میچ میں ناک آؤٹ شکست دے دی۔امریکی شہرلاس ویگاس کے باکسنگ ارینا میں ہونے والے مقابلے میں کانیلو الواریز نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کو ڈبلیو بی سی مڈل ویٹ کے چھٹے راؤنڈ میں ناک… Continue 23reading عامر خان کو میکسیکن باکسرکنیلو الواریز کے ہاتھوں ناک آؤٹ شکست