پاکستان کپ کے 5کامیاب ترین بیٹسمین اور باؤلرز
لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کپ میں خیبرپختونخواکے احمدشہزادکامیاب ترین بیٹسمین رہے۔احمدشہزادنے5میچوں کی5اننگزمیں74.40کی اوسط سے 372 رنز بنائے جن میں ایک سنچری اور3نصف سنچریاں شامل ہیں۔دوسرے نمبرپربھی خیبرپختونخوا کے فخرزمان نے5میچوں کی5اننگزمیں59.40کی اوسط سے 297 رنز بنائے جن میں ایک سنچری اور2نصف سنچریاں شامل ہیں۔تیسرے نمبرپرسندھ کے خالدلطیف نے4میچوں کی4اننگزمیں126کی اوسط سے252رنزبنائے جن میں ایک سنچری… Continue 23reading پاکستان کپ کے 5کامیاب ترین بیٹسمین اور باؤلرز