برطانوی میڈیا عامر کو دباؤ میں لانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈو ں پر اتر آیا
لندن(آئی این پی)برطانوی میڈیا سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا مکمل کرنے کے بعد پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو دباؤ میں لانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈو ں پر اتر آیا ۔ 24سالہ فاسٹ بالر نے سمر سیٹ کیخلاف تین روزہ پریکٹس میچ میں شاندار باؤلنگ کرکے برطانوی ٹیم… Continue 23reading برطانوی میڈیا عامر کو دباؤ میں لانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈو ں پر اتر آیا





































