اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر کاجارحانہ انداز، انگلش بولرغصے میں آگئے،ہیلمٹ ٹوٹ گیا

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بلے بازی کے دوران جیسے ہی جارحانہ انداز اختیار کیا تو انگلش بولر غصے میں آگئے۔لارڈز گراؤنڈ کی کریز پر آنے کے بعد محمد عامر نے فاسٹ بولر اسٹارٹ براڈ کا سامنا کیا اور پہلی ہی گیند پر چوکا جڑدیا جس کے بعد دوسرے اوورز میں کرس ووکس کو محمد عامر نے ایک ہی اوور میں 2 چوکے لگائے تو انگلش بولر غصے میں آگئے اور اسٹارٹ براڈ اور کرس ووکس نے انہیں ایک کے بعد ایک باؤنسر مارنا شروع کردیں۔اسٹارٹ براڈ کے اوور میں ایک باؤنسر محمد عامر کے ہیلمٹ پر لگا جس سے ہیلمٹ ٹوٹ گیا تاہم وہ اس کی پرواہ کئے بغیرجارحانہ انداز سے انگلش بولرز کا سامنا کرتے رہے لیکن اسٹارٹ براڈ کی باہر جاتی گیند کو کھیلتے ہوئے 12 رنز پر وہ دوسری سلپ پر کیچ دے بیٹھے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…