پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

مصباح الحق نے چونکادیا،پاکستانی ٹیم کے بڑے مخالف سابق انگلش کپتان مائیکل وان کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 15  جولائی  2016 |

لندن(آئی این پی)سابق انگلش کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ لارڈز میں آج تک ایسا جشن نہیں منایا گیا جیسا مصباح الحق نے منایا۔تفصیلات کے مطابق لارڈز کے تاریخی میدان پر پاکستان کے کپتان مصباح الحق کی جانب سے اسکور کی جانے والی سنچری پر سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ردعمل دیا ہے۔ مائیکل وان کا کہنا ہے کہ سینچری اسکور کرنے پر مصباح الحق کا ردعمل زبردست تھا۔ لارڈز میں آج تک سینچری اسکور کرنے پر ایسا بہترین جشن کبھی نہیں منایا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مائیکل وان کی جانب سے مسلسل پاکستانی کرکٹ ٹیم کی توہین کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ انگلینڈ کے سامنے قومی کرکٹ ٹیم کچھ بھی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…