عمر اکمل اور احمد شہزاد دورہ انگلینڈ سے باہر ہونے پر سبق سیکھیں ، کرکٹ پر توجہ دیں ، شاہد آفریدی کا مشورہ
کراچی(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ڈسپلن مسائل کے سبب قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے باہر کیے جانے والے نوجوان کرکٹرز عمر اکمل اور احمد شہزاد کو کرکٹ پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔یاد رہے کہ انضمام الحق کی زیرسربراہی قائم پاکستان کرکٹ کی نئی سلیکشن کمیٹی نے ڈسپلن کی… Continue 23reading عمر اکمل اور احمد شہزاد دورہ انگلینڈ سے باہر ہونے پر سبق سیکھیں ، کرکٹ پر توجہ دیں ، شاہد آفریدی کا مشورہ