بریکنگ نیوز قو می کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کو چ کیلئے پی سی بی نے بڑی شخصیت کو رضا مند کر لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے سابق ٹیسٹ کرکٹر سابق کوچ اور سلیکٹر محسن حسن خان سے رابطہ کر لیا جبکہ محسن حسن خان نے بھی کوچ بننے کے لئے رضامندی ظاہر کر دی ۔ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر… Continue 23reading بریکنگ نیوز قو می کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کو چ کیلئے پی سی بی نے بڑی شخصیت کو رضا مند کر لیا