بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

سنچری بیوی کے نام کرتا ہوں ٗمصباح الحق

datetime 15  جولائی  2016 |

لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ لارڈز میں سکور کی گئی اپنی پہلی سنچری اپنی بیوی کے نام کرتے ہیں کیونکہ وہ ان کو سپورٹ کرنے کیلئے یہاں موجود ہیں۔
لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس میں پاکستانی کپتان نے کہاکہ آج کی اننگز ان کی زندگی کی سب سے بہترین اننگز تھی جسے وہ اپنی بیوی کے نام کرتے ہیں کیونکہ وہ ان کے بہتر پرفارمنس کیلئے روزہ رکھتی ہیں اپنی سنچری کی خوشی میں پش اپس نکال کر منانے کے بارے میں مصباح نے کہاکہ کھلاڑیوں کے لیے لگائے فٹنس کیمپ میں آرمی ٹرینرز سے انھوں نے وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ سنچری بنائیں تو گراؤنڈ میں پش اپس نکال کر انھیں خراج تحسین پیش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…