اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پش آپس ٹھیک نہیں لگائے۔۔۔ فوجی ٹرینرز پاس ہو تے تو کیا کر تے ۔۔۔مصباح الحق کا دلچسپ تبصرہ

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ؑ لارڈز(مانیٹر نگ ڈیسک )ٹک ٹک مصباح الحق کے ’’پش آپس ‘‘ نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی ،غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے دلچسپ تبصرہ میں کہا ہے کہ انہوں نے ’’ پس اپس ‘‘ ٹھیک طرح سے نہیں لگائے کیونکہ ان کے بازو میں خم تھا اور مجھے ایسے محسوس ہو رہاتھا کہ جس طرح ایبٹ آباد میں فوجی ٹرینرز کے دوران پش اپس کئے تھے اس کے برعکس کررہا ہوں ،انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ فوجی ٹرینرز نے ٹی وی پر جب میرے ’’پش اپس‘‘ دیکھیں ہوں گے تو انہوں نے مسترد کر دیئے ہوں گے اور اگر وہ ایبٹ آباد اس طرح کے پش اپس لگاتے تو یقیناًفوجی ٹرینرز مسترد کر دیتے اور سزا بھی دیتے۔واضح رہے کہ مصباح الحق نے سنچری مکمل کرنے کے بعد سلیوٹ کیا اور 10 پش اپس لگائے ،ان کا کہنا تھا کہ ایبٹ آباد میں فٹنگ ٹریننگ کے دوران میں نے فوجی ٹرینرز سے وعدہ کیا تھا کہ جب اچھی پرفارمز کروں گا تو سلیوٹ اور ’’پش اپس لگاؤں گ اوریہ وعدہ میں نے پورا کر دیا ہے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…