بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

لارڈز ٹیسٹ، پاکستان نے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 14  جولائی  2016 |

لارڈز(آئی این پی)کرکٹ کا تاریخی کھیل وہ بھی تاریخی میدان لارڈز میں شروع ہو گیا۔ جہاں میچ شروع ہونے سے پہلے ایک تاریخ بیل بجانے کا اعزاز کسی نہ کسی کرکٹر کو ملتا ہے اور اس بار یہ عزت ملی پاکستان کے بولنگ کوچ مشتاق احمد کو یہ صرف بیل بجانا نہیں تھا بلکہ بِگل بجانے کے مترادف تھا جس کے بعد ایک بہت بڑی تاریخ کے بعد ٹیسٹ سیریز شروع ہو گئی۔مشتاق احمد اس اعزاز کے ساتھ چوتھے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں ۔ ان سے پہلے یہ اکرام 2010 میں رمیز راجہ، مشتاق محمد اور علیم الدین بھی انجام دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…