ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری، پاکستان کتنے نمبر پر ہے؟ جان کر سر پکڑ لیں گے
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کا رینکنگ میں نواں نمبر ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا 123 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، نیوزی… Continue 23reading ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری، پاکستان کتنے نمبر پر ہے؟ جان کر سر پکڑ لیں گے











































