اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

گرین شرٹس کا لندن میں سفر کامیابی کی طرف رواں دواں ، انگلش باؤلر پریشان

datetime 14  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( نیوز ڈیسک) لندن میں لارڈز کے تاریخی میدان پر پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔کپتان مصباح الحق کے بعد اسد شفیق بھی اپنی نصف سنچری مکمل کر کھیل رہے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کے مابین 94 رنز کی شراکت ہو چکی ہے۔آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی یونس خان تھے جو 33 رنز بناکر سٹیو براڈ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔انگلش کپتان ایلسٹر کک نے ابتدائی چالیس اوور فاسٹ بولروں سے کروانے کے بعد آف سپنر معین علی کو بولنگ کے لیے بلایا ہے لیکن صرف دو اووروں کے بعد انھیں بولنگ سے ہٹا لیا۔پاکستانی بلے بازوں نے معین علی کا استقبال چوکوں کے ساتھ کیا اور ان کے دو اووروں میں چودہ رنز بنے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…