دھونی کے ساتھ تعلقات ٗبھارتی اداکارہ شہ سرخیوں میں آ گئی
نئی دہلی (این این آئی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا دھونی کے ساتھ تعلقات کے باعث بھارتی اداکارہ شہ سرخیوں میں آ گئی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کی ہیروئن لکشمی رائے نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کا انڈین ٹیم کے… Continue 23reading دھونی کے ساتھ تعلقات ٗبھارتی اداکارہ شہ سرخیوں میں آ گئی