یاسر شاہ نے انگلینڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ، اہم آواز اٹھ گئی

17  جولائی  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر عمر گل نے یاسر شاہ کو انگلینڈ کیلئے خطرناک باؤلر قرار دیتے ہوئے کہاکہ پاکستانی باولرز انگلش کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، بلے بازوں نے ساتھ دیا انگلینڈ ہوم سیریز میں شکست کھا سکتا ہے ۔ اس امر کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کرکٹ اکیڈمی کا پہلا سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
عمر گل نے کہاکہ مصباح الحق بہترین کپتان ہے جو نوجوان کھلاڑیوں کو ہمیشہ درست گائیڈ کرتے ہیں ۔
لارڈز ٹیسٹ میں لیگ سپنر یاسر شاہ کی باولنگ کی تعریف کرتے ہوئے عمر گل نے کہاکہ یاسر شاہ نے پہلے ٹیسٹ میں شاندار باولنگ کروائی ، ٹیسٹ سیریز میں وہ انگلینڈ کیلئے خطرناک باولر ثابت ہو سکتے ہیں ،ان کا کہنا تھ کہ پاکستان کی باولنگ مضبوط ہیں جو انگلش کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ پاکستان کے بلے بازوں نے رنز بنائے تو سیریز یقینانا پاکستان کے نام ہی ہو گی ۔اس موقع پر انہوں نے قومی ٹیم کی سیریز میں کامیابی کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…