بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

یہ کھلا ڑی انگلینڈ کیلئے خطرناک ثا بت ہو سکتا ہے

datetime 17  جولائی  2016 |

اسلام آباد( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر عمر گل نے یاسر شاہ کو انگلینڈ کیلئے خطرناک باولر قرار دیتے ہوئے کہاکہ پاکستانی باولرز انگلش کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، بلے بازوں نے ساتھ دیا انگلینڈ ہوم سیریز میں شکست کھا سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ عمر گل نے کہاکہ مصباح الحق بہترین کپتان ہے جو نوجوان کھلاڑیوں کو ہمیشہ درست گائیڈ کرتے ہیں ۔
لارڈز ٹیسٹ میں لیگ سپنر یاسر شاہ کی باولنگ کی تعریف کرتے ہوئے عمر گل نے کہاکہ یاسر شاہ نے پہلے ٹیسٹ میں شاندار باولنگ کروائی ، ٹیسٹ سیریز میں وہ انگلینڈ کیلئے خطرناک باولر ثابت ہو سکتے ہیں ،ان کا کہنا تھ کہ پاکستان کی باولنگ مضبوط ہیں جو انگلش کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ پاکستان کے بلے بازوں نے رنز بنائے تو سیریز یقینانا پاکستان کے نام ہی ہو گی ۔اس موقع پر انہوں نے قومی ٹیم کی سیریز میں کامیابی کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…