لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ پر آئی سی سی کی جانب بالنگ کرانے پرعائد ایک سال کی پابندی گزشتہ روز ختم ہو گئی ، ایک سال قبل سری لنکا کے خلاف میچ میں محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا تھا اور بائیو مکینک ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد آئی سی سی نے آل راؤنڈر کے باؤلنگ کرانے پر ایک سال کی پابندی عائد کردی جو گزشتہ روزختم ہو گی ۔ محمد حفیظ نے انگلینڈ میں ٹریننگ کیمپ کے دوران بھرپور باؤلنگ پریکٹس کی لیکن آئی سی سی کے سرکاری ٹیسٹ سے پہلے وہ ایک بار نجی طور پر ٹیسٹ کرانا چاہتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ لارڈز ٹیسٹ کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔
محمد حفیظ پر آئی سی سی کی جانب بالنگ کرانے پرعائد ایک سال کی پابندی ختم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار



















































