جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی سینئرقومی کرکٹر پر بڑی پابندی لگ گئی ، آئی سی سی نے اعلان کر دیا

datetime 17  جولائی  2016 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ پر آئی سی سی کی جانب بالنگ کرانے پرعائد ایک سال کی پابندی گزشتہ روز ختم ہو گئی ، ایک سال قبل سری لنکا کے خلاف میچ میں محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا تھا اور بائیو مکینک ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد آئی سی سی نے آل راؤنڈر کے باؤلنگ کرانے پر ایک سال کی پابندی عائد کردی جو گزشتہ روزختم ہو گی ۔
محمد حفیظ نے انگلینڈ میں ٹریننگ کیمپ کے دوران بھرپور باؤلنگ پریکٹس کی لیکن آئی سی سی کے سرکاری ٹیسٹ سے پہلے وہ ایک بار نجی طور پر ٹیسٹ کرانا چاہتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ لارڈز ٹیسٹ کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…