پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پی سی بی کے اہم ترین عہدے کیلئے دی گئی ڈید لائن ختم

datetime 29  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی اہم پوسٹ کیلئے پی سی بی کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔ کسی نامور کرکٹر نے عہدے کیلئے درخواست جمع نہیں کروائی۔ سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کا بورڈ میں دوسری اننگز کھیلنا ناممکن ہو گیا۔ پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کا اہم عہدہ خالی ہے۔ پوسٹ کیلئے اشتہار کی ڈیڈ لائن ختم ہو چکی۔ ماضی کے کسی نامور کرکٹر نے عہدے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ بورڈ سے نکالے گئے سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید ڈائریکٹر بننے کے خواہشمند ضرور تھے تاہم پی سی بی میں دو دہائیاں انجوائے کرنے والے ہارون رشید کو بورڈ حکام نے سرخ جھنڈی دکھا دی۔ ایک اور سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم بھی عہدے کیلئے درخواست جمع کروا چکے ہیں اور وہی ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز بننے کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…