اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

قومی کھیل کی تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کس نمبر پر براجمان؟ جان کر یقین نہیں کر پائیں گے

datetime 29  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہاکی کی عالمی تنظیم “ایف آئی ایچ “نے ہاکی کی تازہ رینکنگ کا اعلان کر دیا جس کے تحت ورلڈ چیمپین آسٹریلیا بدستور پہلے اور ہالینڈ دوسری پوزیشن پر برقرار ہے، بھارت حیران کن طور پر دو ددرجہ ترقی کیساتھ پانچویں نمبر پر آ گیا جبکہ رینکنگ میں پاکستان اپنی دسویں پوزیشن کو بہتر نہ بنا سکا ۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری ہاکی کی تازہ رینکنگ کے مطابقورلڈ چیمپین آسٹریلیا 2179پوائنٹس کیساتھ پہلی ، ہالینڈ 1838پوائنٹس کیساتھ دوسری ،جرمنی 1701پوائنٹس کیساتھ تیسری اور انگلینڈ 1550پوائنٹس کیساتھ چوتھی پوزیشن پر بد ستور قدم جمائے ہوئے ہیں ، رینکنگ میں بھارت نے 1543پوائنٹس کیساتھ دو درجہ ترقی کرتے ہوئے ساتویں سے پانچویں نمبر پر آ گیا ہے، بیلجیم 1475پوائنٹس اور ارجنٹائن 1436پوائنٹس کیساتھ ایک، ایک درجہ تنزلی کرتے ہوئے چھٹے اور ساتویں نمبر پر آ گئے ہیں ، نیوزی لینڈ کی ٹیم 1308پوائنٹس کیساتھ آٹھویں ، کوریا 1200پوائنٹس کیساتھ نویں نمبر پر ہے جبکہ پاکستان 1073پوائنٹس کیساتھ دسویں پوزیشن پر ہے ، اسپین 1028پوائنٹس کیساتھ گیارہویں ،آئر لینڈ 969پوائنٹس کیساتھ بارہویں ، ملائشیا 950پوائنٹس کیساتھ 13ویں جبکہ چین 595پوائنٹس کیساتھ 18ویں نمبر پر ہے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…