جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے بچوں کے ہمراہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ دیکھا

datetime 15  جولائی  2016 |

لندن (این این آئی) عمران خان نے بچوں کے ہمراہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ دیکھا ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان اس وقت بچوں سے ملاقات اور ان کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے بچوں کے ہمراہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل دیکھنے کیلئے سٹیڈیم پہنچے ۔عمران خان نے میچ دیکھنے کیلئے بچوں کے ساتھ اپنی بھی ٹکٹ کی بکنگ کروائی ۔سٹیڈیم پہنچنے پر عمران خان کا زبردست خیر مقدم کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…