لارڈز (نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کے میدان میں جاری ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کی گیندوں پر انگلش کپتان الیسٹر کک کے 2 کیچ ڈراپ ۔تفصیلات کے مطابق محمد عامر کے کیچز گرانے پر مائیکل ہولڈنگ نے دوران کمنٹری ردعمل دیا کہ لارڈز کے میدان میں پہلے ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کے کیچز گرانے والے وہی کھلاڑی ہیں جو محمد عامر کو پاکستانی ٹیم میں نہیں دیکھنا چاہتے تھے۔محمد عامر کے کیچز گرانے پر مائیکل ہولڈنگ نے دوران کمنٹری ردعمل دیا کہ جو دو کیچ ڈراپ ہوئے وہ دونوں بار بدقسمت بولر محمد عامر کے تھے۔ ایلٹسر کک کا پہلا کیچ محمد حفیظ نے محمد عامر کی گیند پر سلپ میں اس وقت گرایا جب ان کا انفرادی سکور 22 رنز تھا۔ دوسری بار وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کک کا انتہائی آسان کیچ ڈراپ کیا ۔
محمدعامرکی گیندو ں پر دو کیچ ڈراپ،مائیکل ہولڈنگ نے کمنٹری کے دوران دھماکہ خیز دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)



















































