جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

یہ ہوتا ہے پلیئر، میسی کی ریٹائرمنٹ پر صدر اور وزیر اعظم بھی خاموش نہ رہ سکے، وہ کہہ دیا کہ آپ بھی سن کر خوش ہو جائیں گے

datetime 28  جون‬‮  2016 |

ارجنٹینا(مانیٹرنگ ڈیسک)ارجنٹیا کے صدر اور سابق لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میراڈونا نے میسی سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ارجنٹائن کے صدر ماریسیو مرسی نے اسٹار فٹ بالرلیونل میسی کوفون کرکے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کی ٗ صدر اجنٹائن کا کہنا تھا کہ میسی ناقدین کی باتوں پر کان نہ دھریں۔ ٹیم کو ان کی ضرورت ہے۔دوسری جانب ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر ڈیاگومیراڈونا نے بھی میسی سے فیصلہ واپس لینے کہ اپیل کردی ہے۔ سابق کپتان میراڈونا نے میسی سے کہا کہ وہ کوپا امریکہ کپ میں شکست پر دلبرداشتہ نہ ہوں اور ریٹائرمنٹ کافیصلہ واپس لیں۔ میراڈونا نے کہاکہ میسی کو 2018کاعالمی کپ کھیلنا ہوگا۔واضح رہے کہ لیونل میسی نے کوپاکپ امریکہ کے فائنل میں چلی کے ہاتھوں اپنی ٹیم کی شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…