دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کا رینکنگ میں نواں نمبر ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا 123 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، نیوزی لینڈ 113 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، بھارت 110 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، جنوی افریقہ 110 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور انگلینڈ 104 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ون ڈے ٹیم رینکنگ میں 104 پوائنٹس کے ساتھ سری لنکا چھٹے نمبر پر ہے جبکہ بنگلہ دیش 98 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں، ویسٹ انڈیز 94 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں ، پاکستان 87 پوائنٹس کے نویں اور افغانستان 51 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر موجود ہے۔
ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری، پاکستان کتنے نمبر پر ہے؟ جان کر سر پکڑ لیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































