بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی پہلوان بہنوں نے ملک کانام روشن کردیا

datetime 3  جولائی  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کی دو بہنوں نے پہلی مرتبہ ترکمانستان میں ہونے والی ایشین بیلٹ ریسلنگ چمپئن شپ میں حصہ لیا اور تین میڈلز حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی ۔حمیرا عاشق اور عنبرین عاشق نے ترکمانستان میں کھیلی جانے والے ایشین بیلٹ ریسلنگ چمپئن شپ میں مجموعی طور پر تین براونز میڈلز حاصل کیے ۔ ایونٹ میں 16 ممالک کی ریسلرز نے حصہ لیا ۔کوچ امیر مختار کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں میں ٹیلنٹ ہیں ۔ چاندی اور سونے کے تمغے بھی جیت سکتی ہیں ۔دونوں بہنیں اکیلے ایونٹ میں شرکت کیلئے گئیں اور ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتی رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…