بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

دورہ انگلینڈ کا شاندارآغاز،پاکستانی قومی ٹیم چھاگئی

datetime 3  جولائی  2016 |

ٹائنٹن(آئی این پی )پاکستان اور سمرسیٹ کے مابین تین روزہ ٹوور میچ میں پاکستانی بلے بازوں کی شاندار بلے بازی ، پاکستان نے پہلے کھیل کے اختتام پر 5وکٹوں کے نقصان پر 324رنز بنا لئے، پاکستان کی جانب سے یونس خان 99رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں جبکہ اسد شفیق 80،ذیشان مسعود62، اظہر علی 26اور محمد حفیظ 20رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، کپتان مصباح الحق بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹے ، پہلے دن کے اختتام پر یونس خان 99اور سرفراز احمد 6رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستان کو سمرسیٹ کے ٹوورمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور ذیشان مسعود نے بیٹنگ کا آغاز کیا ۔پاکستان کی پہلی وکٹ44رنز پر گری جب محمد حفیظ20رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔پاکستان نے پہلے کھیل کے اختتام پر 5وکٹوں کے نقصان پر 324رنز بنا لئے، پاکستان کی جانب سے یونس خان 99رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں جبکہ اسد شفیق 80،ذیشان مسعود62، اظہر علی 26اور محمد حفیظ 20رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، کپتان مصباح الحق بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹے ، پہلے دن کے اختتام پر یونس خان 99اور سرفراز احمد 6رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…