بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

دوسرا ٹیسٹ،محمدعامر نے نیا حل ڈھونڈ نکالا،پاکستان کی میچ میں واپسی

datetime 22  جولائی  2016 |

اولڈٹریفورڈ(نیوزڈیسک)دوسرا ٹیسٹ،محمدعامر نے نیا حل ڈھونڈ نکالا،پاکستان کی میچ میں واپسی،تفصیلات کے مطابق کیچ چھوٹنے سے پریشان محمد عامر نے نیا حل ڈھونڈ نکالا پہلے انگلش بیٹسمین اایلکس ہلز کو کلین بولڈ کرنے کے بعددوسرے انگلش بیٹسمین ایلسٹر کک کی بھی وکٹیں اڑادیں، ایلیسٹر کک105رنز بناکر آﺅٹ ہوئے، اس سے قبل میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا نظر آرہاتھا ،انگلینڈ نے 55.4اوورز میں 210رنز بنائے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آﺅٹ ہوچکے ہیں جو کہ دونوں محمد عامر کانشانہ بنے اور دونوں ہی کلین بولڈ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…