ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گلی محلوں میں کرکٹ کھیلنے والے بچے ،نجم سیٹھی نے ایک اور تنازعہ کا آغاز کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

گلی محلوں میں کرکٹ کھیلنے والے بچے ،نجم سیٹھی نے ایک اور تنازعہ کا آغاز کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) گلی محلوں میں کرکٹ کھیلنے والے بچے ،نجم سیٹھی نے ایک اور تنازعہ کا آغاز کردیا،سینئر کھلاڑیو ں کا شدید ردعمل،پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ گلی محلوں میں کرکٹ کھیلنے والے بچے ٹیم میں آ رہے ہیں، اب پڑھے لکھے کرکٹرزکی بھی ضرورت ہے۔ آئی… Continue 23reading گلی محلوں میں کرکٹ کھیلنے والے بچے ،نجم سیٹھی نے ایک اور تنازعہ کا آغاز کردیا

افعانستان کی کرکٹ ٹیم کامنفرداعزاز

datetime 4  اپریل‬‮  2016

افعانستان کی کرکٹ ٹیم کامنفرداعزاز

لاہور(نیوزڈیسک) افعانستان کی کرکٹ ٹیم کامنفرداعزازآئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ورلڈچمپئن ویسٹ انڈیزکوشکست دی۔افعانستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین میچ27مارچ کوناگپورمیں کھیلاگیاجوافعانستان نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد6رنزسے جیتا۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیزکوٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2016ءمیں ایک شکست ہوئی جوکہ افعانستان کے ہاتھوں ہوئی۔ویسٹ انڈیزنے انگلینڈ،سری لنکا،جنوبی افریقہ،بھارت کی ٹیموں کوشکست دی۔

ورلڈ کپ سے قبل ہمارے پاس پیسے نہیں تھے کہ ٹیم کے کھیلنے کیلئے وردیاں خرید لیتے ،ڈیرن سیمی کا انکشاف

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ورلڈ کپ سے قبل ہمارے پاس پیسے نہیں تھے کہ ٹیم کے کھیلنے کیلئے وردیاں خرید لیتے ،ڈیرن سیمی کا انکشاف

کولکتہ(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے منیجر نے انعام میں ملنے والی خطیر رقم فلاحی ادارہ کو دیدی ۔ دیگر کھلاڑیوں نے انعامی رقم کو فلاحی اداروں میں دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم ویسٹ انڈیز کے ٹیم منیجر راہول لیوس نے ٹیم کو ملنے… Continue 23reading ورلڈ کپ سے قبل ہمارے پاس پیسے نہیں تھے کہ ٹیم کے کھیلنے کیلئے وردیاں خرید لیتے ،ڈیرن سیمی کا انکشاف

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی ریکنگ جاری کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2016

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی ریکنگ جاری کردی

دبئی(نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود ساتویں نمبر پر براجمان۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی ریکنگ جاری کردی ، بھارت پہلے ، ویسٹ انڈیز دوسرے ، نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر براجمان ،… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی ریکنگ جاری کردی

پی سی بی کے حیرت انگیز فیصلوں کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2016

پی سی بی کے حیرت انگیز فیصلوں کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) پی سی بی کے حیرت انگیز فیصلوں کا اعلان،اب بڑا فیصلہ نجم سیٹھی اور شہریارخان نہیں بلکہ ”دو اہم سابق کھلاڑی“ کرینگے-شاہد آفریدی کی کپتانی چھوڑنے اور ہیڈ کوچ وقار یونس کے استعفے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل کرتے ہوئے تمام ممبران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا… Continue 23reading پی سی بی کے حیرت انگیز فیصلوں کا اعلان

ویسٹ انڈین نے بالآخر اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ٗ مذاکرات پر آمادہ

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ویسٹ انڈین نے بالآخر اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ٗ مذاکرات پر آمادہ

کنگسٹن (نیوز ڈیسک) دوسری مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے والی ویسٹ انڈین نے بالآخر اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اور وہ مذاکرات پر آمادہ ہو گئے ہیں۔عالمی ٹی ٹوئنٹی چمپیئن ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی نے فائنل میں کامیابی کے بعد کہا… Continue 23reading ویسٹ انڈین نے بالآخر اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ٗ مذاکرات پر آمادہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کا اعلان کردیا ٗکوئی بھی پاکستانی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کا اعلان کردیا ٗکوئی بھی پاکستانی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا

دبئی (نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کا اعلان کردیا ہے جس میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس کا کپتان بھارت کے ویرات کوہلی کو منتخب کیا گیا ٗ ورلڈ ٹی… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کا اعلان کردیا ٗکوئی بھی پاکستانی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا

پی ایس ایل کادوسرا ایڈیشن ،پی سی بی کا حیرت انگیز فیصلہ سامنے آگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

پی ایس ایل کادوسرا ایڈیشن ،پی سی بی کا حیرت انگیز فیصلہ سامنے آگیا

لاہور (نیوزڈیسک)پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر سلمان سرور بٹ کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے سلمان سرور بٹ کو پاکستان سپر لیگ… Continue 23reading پی ایس ایل کادوسرا ایڈیشن ،پی سی بی کا حیرت انگیز فیصلہ سامنے آگیا

کنٹریکٹ کے تین ماہ باقی ہیں، بورڈ میرے بقایات جات کی مد میں پچاس ،ساٹھ لاکھ فرسٹ کلاس کرکٹ پر لگائے ‘ وقار یونس

datetime 4  اپریل‬‮  2016

کنٹریکٹ کے تین ماہ باقی ہیں، بورڈ میرے بقایات جات کی مد میں پچاس ،ساٹھ لاکھ فرسٹ کلاس کرکٹ پر لگائے ‘ وقار یونس

لاہور( این این آئی)ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وقار یونس نے کنٹریکٹ کے باقی تین ماہ کی مد میں بقایا جات کرکٹ کی بہتری کیلئے وقف کر دئیے ۔ وقار یونس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میرے کنٹریکٹ کے تین ماہ ابھی باقی ہیں میری تنخواہ اور دیگر مراعات کے پچاس… Continue 23reading کنٹریکٹ کے تین ماہ باقی ہیں، بورڈ میرے بقایات جات کی مد میں پچاس ،ساٹھ لاکھ فرسٹ کلاس کرکٹ پر لگائے ‘ وقار یونس