کاؤنٹی کر کٹ :،آفریدی کی فارم بحال، شاندار کارکردگی کی بدولت ہمپشائرکوفتح دلادی
لندن(آن لائن)شاہد آفریدی نے جارحانہ 21رنزبنانے کے علاوہ ڈینئل بل ڈرمونڈ کی اہم ترین وکٹ سمیت تین کھلاڑیوں کو پویلین بھیج کر اپنی نئی کاؤنٹی ٹیم ہمپشائر کو 9رنز سے فتح دلادی۔پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں اپنے دوسرے میچ میں آل راؤنڈرکارکردگی پیش کرتے ہوئے ہمپشائر کو کینٹ… Continue 23reading کاؤنٹی کر کٹ :،آفریدی کی فارم بحال، شاندار کارکردگی کی بدولت ہمپشائرکوفتح دلادی