انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ،پاکستانیوں کی واپسی
دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ میں خراب کارکردگی کے باعث یاسر شاہ بالرز میں پہلے سے پانچویں اور بلے بازوں میں یونس خان ساتویں سے 10 ویں نمبر پر آگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بولنگ کے شعبے میں… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ،پاکستانیوں کی واپسی











































