ورلڈ ٹی 20 کے مشہور ہیرو نے پی ایس ایل میں شامل ہو نے کی حا می بھر لی
لاہور( آن لائن ) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے فائنل میں اپنی تباہ کن کارکردگی سے ویسٹ انڈیز کو عالمی چمپیئن بنانے والے کارلوس بریتھویٹ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے سیزن کا حصہ ہوں گے۔پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے دوسرے سیزن کو… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20 کے مشہور ہیرو نے پی ایس ایل میں شامل ہو نے کی حا می بھر لی







































