ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا اعلان ،نام سامنے آگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا اعلان ،نام سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان تین مئی کو متوقع ہے،چیئرمین پی سی بی شہریار خان بورڈ آف گورنرز سے منظوری لیکر باقاعدہ اعلان کریں گے،نئے کوچ کی مشاورت سے ان کے نائب، بولنگ اور بیٹنگ کوچ کا بھی فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا اعلان ،نام سامنے آگیا

پاکستانی امپائرعلیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2016

پاکستانی امپائرعلیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے

ایڈن برگ(نیوز ڈیسک) پاکستانی امپائر علیم ڈار کے دونوں بیٹے اسکاٹ لینڈ میں برطانوی کرکٹ کلب میں کھیلنے کے لیے جھوٹی معلومات فراہم کرنے پر پکڑے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی امپائر علیم ڈار کے بیٹے علی ڈار اور حسن ڈار نے جعلی ناموں سے برطانوی کلمرناک کرکٹ کلب کی جانب سے کرکٹ کھیلنے کےلئے… Continue 23reading پاکستانی امپائرعلیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے

جنید خان گہرے صدمے سے دو چار ، بچہ انتقال کر گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

جنید خان گہرے صدمے سے دو چار ، بچہ انتقال کر گیا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر جنید خان کا نوزائیدہ بچہ انتقال کر گیا جس پر ملکی اورغیر ملکی کرکٹرز ان سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔قومی ٹیم کے بولر جنید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج کا دن میرے لئے بہت… Continue 23reading جنید خان گہرے صدمے سے دو چار ، بچہ انتقال کر گیا

کامران اکمل کا انوکھا ریکارڈ جو کوئی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین حاصل نہیں کرسکا

datetime 29  اپریل‬‮  2016

کامران اکمل کا انوکھا ریکارڈ جو کوئی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین حاصل نہیں کرسکا

فیصل آباد(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل 15لسٹ اے سنچریاں سکور کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔ فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ میں34سالہ کامران اکمل نے اسلام آباد کی کپتانی کرتے ہوئے بلوچستان کے خلاف 134رنز کی اننگز کھیلی جو ان کے لسٹ اے کیریئر کی… Continue 23reading کامران اکمل کا انوکھا ریکارڈ جو کوئی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین حاصل نہیں کرسکا

فیصل آباد ،پاکستان کپ کے میچ میں پنجاب نے سندھ کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

فیصل آباد ،پاکستان کپ کے میچ میں پنجاب نے سندھ کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی

فیصل آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کپ کے میچ میں پنجاب نے سندھ کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی ،فائنل یکم مئی کواقبال سٹیڈیم فیصل آبادمیں کھیلاجائیگا،فائنل خیبرپختونخواہ اورپنجاب کے درمیان ہوگا۔آن لائن کے مطابق اقبال سٹیڈیم فیصل آبادمیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام مایہ نازکھلاڑیوں نے شرکت کی ،اس دوران ملک بھرکی پانچ ٹیموں نے حصہ لیا،جن میں… Continue 23reading فیصل آباد ،پاکستان کپ کے میچ میں پنجاب نے سندھ کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی

دورہ انگلینڈ ،قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت مکمل کرلی،6اہم ترین کھلاڑیوں بارے حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  اپریل‬‮  2016

دورہ انگلینڈ ،قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت مکمل کرلی،6اہم ترین کھلاڑیوں بارے حیرت انگیز انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) دورہ انگلینڈ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے ناموں پر ابتدائی مشاورت مکمل کرلی، فزیکل فٹنس اور تربیتی کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان ایک دو روز میں ہوجائے گا،کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 8اور 9مئی کو لاہور میں ہوں گے جبکہ ایبٹ آباد کے بعد قومی ٹیم کا کیمپ… Continue 23reading دورہ انگلینڈ ،قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت مکمل کرلی،6اہم ترین کھلاڑیوں بارے حیرت انگیز انکشاف

انٹرنیشنل ٹیم کی پاکستان آمد،سے پشاور اوردیگرشہروں میں میچز،جاوید آفریدی نے خوشخبری سنادی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

انٹرنیشنل ٹیم کی پاکستان آمد،سے پشاور اوردیگرشہروں میں میچز،جاوید آفریدی نے خوشخبری سنادی

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی رواں برس عالمی الیون ٹیم بنا کر پاکستان میں میچ کھیلے گی جس کا مقصد ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اور عالمی کرکٹ برادری کو پاکستان کے بارے میں مثبت پیغام دینا ہے۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے… Continue 23reading انٹرنیشنل ٹیم کی پاکستان آمد،سے پشاور اوردیگرشہروں میں میچز،جاوید آفریدی نے خوشخبری سنادی

پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان سیریز سے متعلق بڑی خبر آگئی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان سیریز سے متعلق بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان سیریزپوائنٹس سسٹم کےتحت کھلینےپراتفاق ہوگیا، ٹیسٹ میچ میں فتح پرچاراورون ڈےاورٹی ٹوئنٹی جیتنےپردودوپوائنٹس ملیں گے۔انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ نےپی سی بی کوٹیسٹ، ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی سیریزپوائنٹس سسٹم پرکھیلنےکی پیشکش کی تھی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نےاس پررضامندی ظاہرکردی ہے۔یوں پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان رواں سال جولائی تا ستمبرتک کھیلی جانےوالی… Continue 23reading پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان سیریز سے متعلق بڑی خبر آگئی

شائقین کیلئے خو شخبر ی ! پا ک بھارت ٹاکرا بھارتی ٹیم کو پا کستانی ویزے جا ری

datetime 29  اپریل‬‮  2016

شائقین کیلئے خو شخبر ی ! پا ک بھارت ٹاکرا بھارتی ٹیم کو پا کستانی ویزے جا ری

لاہور(نیوز ڈیسک )ایشیا کبڈی کپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری کر دئیے گئے، مہمان ٹیم یکم مئی کو واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے گی۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کبڈی کپ کا میلہ 2 سے 6 مئی تک واہ کینٹ میں سجے گا جس میں میزبان پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران،… Continue 23reading شائقین کیلئے خو شخبر ی ! پا ک بھارت ٹاکرا بھارتی ٹیم کو پا کستانی ویزے جا ری