بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

یو راج سنگھ نے مشہور بھارتی اداکارہ سے شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا لڑکی کو ن نام سامنے آگیا

datetime 29  جولائی  2016 |

ممبئی( آن لائن )بھارت کے مشہور کر کٹر یووراج سنگھ نے اپنا ہمسفر چن لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یووراج سنگھ اور بولی وڈ میں فلم ‘باڈی گارڈ’ کے ذریعے پہچان بنانے والی اداکارہ ہیزل کیچ نے رواں سال کے آخر میں شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں مشہور شخصیات بھارت کے مشہور کرکٹر ہر بجن سنگھ کی شادی کے موقعے پر قریب آئے،تاہم دونوں نے اپنے رشتے کا حتمی اعلان نہیں کیا تھا۔لیکن اب یووراج نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے اور ہیزل کے رشتے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے بالی جیسے خوبصورت مقام پر شادی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…