چنئی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی انڈر 15 کسٹم کرکٹ ٹیم نے بھارت میں ہونے والا راجیو گاندھی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونے والا راجیو گاندھی کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کی انڈر 15 کسٹم کرکٹ ٹیم نے جیت لیا ہے۔ فائنل میں پاکستانی ٹیم نیتامل ناڈو کی مضبوط ٹیم کو 42 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔پاکستانی ٹیم کی جانب سے تامل ناڈو کی ٹیم کو 129 رنز کا ٹارگٹ دیا گیا۔ تاہم جواب میں تامل ناڈو کی ٹیم 87 رنز بنا سکی۔ پاکستان کی جانب سے سائم ایوب 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ٹورنامنٹ میں بھارت کی 10 ڈومیسٹک ٹیمیں جبکہ ایک پاکستان اور ایک بحرین کی ٹیم شرکت کر رہی تھی۔
پاکستانی بچوں نے انڈیا میں لارڈز کی فتح دہرا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































