ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کرے تو جرم،انگلینڈ کرے تو ۔۔۔! معروف انگلش باؤلرز کی بال کیساتھ مجرمانہ چھیڑ چھاڑ، آئی سی سی کیوں خاموش رہی ؟

datetime 9  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم (آئی این پی)ایجبسٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز انگلش بولرز کی ریورس سوئنگ دیکھ کر سب ہی حیران ہوئے مگراصل وجہ تو جیمز اینڈرسن اور جو روٹ کی گیند سے چھیڑ چھاڑ کی وڈیو سامنے آنے کے بعد ظاہر ہوئی لیکن پاکستان کے خلاف فوری ایکشن لینے والی آئی سی سی اس فعل پر مجرمانہ خاموشی اختیار کیئے ہوئے ہے۔ ایجبسٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز انگلش بولرز کی ریورس سوئنگ دیکھ کر سب ہی حیران ہو خاص طور پر جب اسد شفیق ایک تیزی سے اندر سوئنگ ہوتی گیند پر بولڈ ہوئے تو اس نے سبھی کو حیران کردیا لیکن میچ کے ایک روز بعد ہی وجہ سامنے آگئی اور وی تھی انگلش بالرز کی بال ٹمپرنگ کی ویڈیو جس میں جیمز اینڈرسن کو باقاعدہ بال کو کھرچتے ہوئے دکھایا گیا ہے بلکہ صرف یہی نہیں جوروٹ بھی سلپ میں کھڑے گیند پر ناخن مارتے دکھائی دیے۔ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اس تمام کارروائی کے دوران امپائرزآنکھیں بند کیئے رہے اور کوئی ایکشن نہ لیا اگر یہی کام کوئی پاکستانی بالر کرتا تو نہ صرف اسں پر جرمانہ لگتا بلکہ پابندی کا بھی سامنا کرنا پڑتا لیکن اب ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان فوبیا کا شکار آئی سی سی کو بھی سانپ سونگھ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…