پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

دوسرے ٹیسٹ کی پہلی گیند پر محمد عامر کے ساتھ گورو ں کا ایسا سلو ک جان کر آپ کو بھی غصہ آجا ئے

datetime 22  جولائی  2016 |

مانچسٹر ( آن لائن ) 6سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے فاسٹ باؤلر محمدعامر کو پہلی مرتبہ کرکٹ شائقین کی جانب سے برے رویے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق لارڈز ٹیسٹ کے دوران تو کراؤڈ نے عامر کا عمدہ استقبال کیا تھا تاہم مانچسٹر کی عوام ان پر اتنی مہربان نہیں نکلی اور انگلینڈ کی اننگز میں ان کے پہلی گیند کروانے سے قبل کرکٹ شائقین کی جانب سے گراؤنڈ میں ’’ نو بال نو بال کی آوازیں لگائی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…