اب سب کچھ بولو ورنہ۔۔۔۔! محمد عامر بڑی مشکل میں پڑ گئے
لاہور( این این آئی )سپاٹ فکسنگ میں سزا بھگتنے والے محمد عامر کیلئے برطانوی ویزے کے حصول میں مشکلات تاحال دور نہیں ہو سکیں۔معلوم ہوا ہے کہ برطانوی سفارتخانہ فاسٹ بولر کو ویزہ دینے سے قبل کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہے اوراس کے بعد ہی ویزے پر کارروائی شروع ہوگی۔مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان… Continue 23reading اب سب کچھ بولو ورنہ۔۔۔۔! محمد عامر بڑی مشکل میں پڑ گئے