بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

یہ کیا ہورہاہے؟ جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کا مل کر انوکھا جشن، شائقین کرکٹ ششدر

datetime 17  جولائی  2016 |

لارڈز(نیوزڈیسک)جشن کا انداز بدل گیا،جیت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا لارڈز کے گراؤنڈ میں ملکرایسا کام کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں تاریخی جیت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے لارڈز میں موجود شائقین کرکٹ کو حیران کردیا، تمام ٹیم لائن اپ ہوگئی اور شائقین کرکٹ کی جانب رُخ کرکے ،پش اپس لگانا شروع کردیئے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے پاک فوج کے ٹرینرز کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے یہ طریقہ اپنایا اور پش اپس لگانے کے بعد سلیوٹ بھی کیا۔ لارڈز کی تاریخ میں کسی بھی کرکٹ ٹیم نے ایسا جشن آج تک نہیں منایا اور پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…