بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

بیٹے کی کارکردگی پر بہت خوش ہوں ، پوری فیملی پاکستان کی جیت کے لئے دعا گو تھی،والد کر کٹر یاسر شاہ

datetime 17  جولائی  2016 |

بنوں(آئی این پی)کرکٹریاسر شاہ کے والد نے کہا ہے کہ بیٹے کی کارکردگی پر بہت خوش ہوں ، پوری فیملی پاکستان کی جیت کے لئے دعا گو تھی ۔اتوار کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف جیت میں اہم کردار ادا کرنے پر یاسر شاہ کے والد نے کہا کہ بیٹے کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں ، ہماری پوری فیملی پاکستان کی جیت کے لئے دعا گو تھی ، یاسر شاہ کے بھائی طاہر شاہ نے کہا کہ یاسر شاہ کی بہترین کارکردگی پر خدا کے شکر گزار ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…