بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

لارڈزمیں پاکستان چھاگیا،1996ء کی تاریخ دھرادی

datetime 17  جولائی  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آخری وکٹ بھی محمدعامر نے اُڑادی،پاکستان چھاگیا،لارڈز کے تاریخی گراﺅنڈ میں پاکستان کی تاریخی جیت ،انگلینڈ کو پاکستان نے ہراکر اس گراﺅنڈ میں 1996ءکی جیت کی تاریخ دھرادی،یاسرشاہ اورمحمدعامر نے لارڈز میں شائقین کو حیران کردیا،لگاتاردو اوورزمیں دو وکٹیں اڑ گئیں، پہلے یاسر شاہ اورپھر محمد عامر نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھولئے پاکستانی باو¿لرز کاکاری وار،لارڈزمیں سنسنی پھیل گئی،میچ حتمی مرحلے میں داخل،انگلینڈ کا نواں کھلاڑی بھی پویلین لوٹ گیا،پاکستان کو جیت کیلئے صرف ایک وکٹ جبکہ انگلینڈ کو 79رنز درکار،انگلینڈ کے 204رنز پر 9 کھلاڑی آﺅٹ ہوگئے،راحت علی نے تین اوریاسر شاہ نے چار ،محمدعامر نے دو اور وہاب ریاض نے ایک وکٹ حاصل کی لارڈز میں انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی پوری ٹیم چوتھے روز 215 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئی ، قومی ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں بلے بازوں نے ایک بار پھر شرمناک کارکردگی دکھائی۔ اسد شفیق 49 اور سرفراز احمد 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔آج میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کاآغاز کیا تو 215 رنز پر اس کے آٹھ کھلاڑی آو¿ٹ تھے۔ یاسر شاہ نے کیریئر بیسٹ 30 رنز سکور کئے ، محمد حفیظ نے پہلی اننگز میں 40 رنز سکور کئے تاہم وہ دوسری اننگز میں کھاتہ کھولے بغیر واپس لوٹ گئے ، شان مسعود 24 ، اظہر علی 23 ، یونس خان 25 ، مصباح الحق صفر ، اسر شفیق 49 ، سرفراز احمد 45 ، یاسر شاہ 30 ، وہاب ریاض صفر اور محمد عامر ایک رنز سکور کر سکے۔ انگلینڈ کی جانب سے واکس نے پانچ کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا ، سٹیورٹ براڈ نے 3 اور معین علی نے دو وکٹیں لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…