بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

ٹیسٹ کر کٹ کی 140 سالہ تاریخ کا پہلا واقع مصبا ح الحق اور یا سر شاہ نا م ایسی جگہ لکھا گیا کہ دیکھ کر حیران رہ گئے

datetime 10  اگست‬‮  2016 |

لندن( آن لائن ) ٹیسٹ کرکٹ کی 140سالہ تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں نے اپنے نام لارڈز آنر بورڈ پر درج ہوتے دیکھ لیے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے مصباح الحق اور 10شکار کرنے والے لیگ سپنر یاسر شاہ کو منتظمین نے خصوصی طور پر دعوت دی اور دونوں کرکٹرز کے نام ان کے سامنے ہی آنر بورڈ پر درج کیے گئے۔اس موقع پر مصباح الحق نے کہاکہ محسن خان، سنگا کارا، راہول ڈریوڈ اورمائیکل کلارک جیسے شہرہ آفاق کھلاڑیوں کی فہرست میں جگہ ملنا اعزا ز کی بات ہے ٹیم کی فتح میں حصہ ڈالنا یادگار لمحہ رہا لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا کہ انگلینڈ میں پہلی بار کھیلنے کا موقع ملا اورشاندار کامیاب دکھانے میں کامیاب رہا پاکستان اور اپنے لئے اعزاز پانے پر بہت خوش ہوں یاد رہے سچن ٹنڈولکر اور جیک کیلس لارڈز آنر بورڈ میں اپنا نام درج کرانے میں ناکام رہے تھے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…