بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

سہیل خان چھاگئے،عرصے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر نیا ریکارڈ،اننگز کے اختتام پر انوکھا جشن

datetime 3  اگست‬‮  2016 |

ایجسٹن(نیوزڈیسک)سہیل خان چھاگئے،عرصے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر نیا ریکارڈ،اننگز کے اختتام پر انوکھا جشن ، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے باﺅلر سہیل خان عرصے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر آتے ہی چھاگئے انہوں نے انگلینڈ کے پانچ کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا،واضح رہے کہ سہیل خان کا یہ تیسرا میچ ہے جبکہ وہ اس سے قبل کھیلے جانے والے دونوں ٹیسٹ میچز میں صرف ایک وکٹ حاصل کرپائے تھے۔ اننگز کے اختتام پر سہیل خان نے بھی اپنا جشن پش اپس لگاکرہی منایا مگر انوکھے اندازمیں کیونکہ وہ ہر پش کے بعد ہاتھ زمین سے اُٹھالیتے تھے۔ سہیل خان کے پش اپس کے دوران کمنٹیٹر گنتی گنتا رہا۔رواں میچ میں انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں پانچ وکٹ سہیل خان کی اب تک کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بہترین پرفارمنس ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…