انضمام الحق کے با اختیار ہونے پر بھی سوالیہ نشان اٹھائے جانے لگے
لاہور( این این آئی )شاہد آفریدی ،عمر اکمل اور احمد شہزاد کو دورہ انگلینڈ سے ڈراپ کئے جانے کے باوجود فٹنس ٹیسٹ کیلئے طلب کئے جانے پر انضمام الحق کے با اختیار ہونے پر بھی سوالیہ نشان اٹھائے جانے لگے ۔کرکٹ کے حلقوں میں یہ بات زیر بحث ہے کہ بورڈنے نئے چیف سلیکٹرانضمام الحق… Continue 23reading انضمام الحق کے با اختیار ہونے پر بھی سوالیہ نشان اٹھائے جانے لگے