جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

نہ احمد شہزاد نہ عمر اکمل اور نہ ہی شاہد آفریدی انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی 20 میں ایسا کھلا ڑی شامل کہ سب حیران رہ گئے

datetime 26  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان تیسرے ون ڈے کے بعد کیا جائے گا ٗشاہد آفریدی کی ٹیم میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں ۔احمد شہزاد اور عمر اکمل کے نام بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں زیر غور لا ئیں جائیں گے ۔سلیکشن کمیٹی کے ذرائع نے بتایا کہ انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیوں کا امکان نہیں ۔عماد بٹ کو تو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے البتہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے زیر غور لایا جائیگا ۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے زیر غور نہیں لایا جائیگا ۔سلیکشن کمیٹی کے مطابق شاہد آفریدی نے ٹیم میں کم بیک کرنا ہے لیکن وہ ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی نہیں کھیل رہے اور اگر وہ فٹ نہیں ہیں تو سلیکشن کمیٹی کو اس حوالے سے بتا دیں ۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…