اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)سری لنکا کے سابق کپتان تلکا رتنے دلشن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے وہ نو ستمبرکو اپنا آخری انٹرنیشنل میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلیں گے۔آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز کا اتوار کو ہونے والا تیسرا ون ڈے دلشان کا آخری او ڈی آئی ہوگا جبکہ وہ آسٹریلیا ہی کے خلاف نو ستمبر کو آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔دلشان نے 87 ٹیسٹ ،329 ون ڈے اور 78 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی ہے۔
ما یہ ناز اوپنر کھلا ڑی نے انٹر نیشنل کر کٹ کو خیر آباد کہہ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































